وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی ورلڈ بینک میں تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اعظم خان کی ورلڈ بینک میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری دی۔
اعظم خان بطور پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم ساڑھے3 سال سے کام کر رہے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم خان ورلڈ بینک میں نوید کامران بلوچ کی جگہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.