edelman hookup knoxville hookups casusl hookup review hookup sites like craigslist hookup Suplee PA connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند کا مستعفی ہونے کا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی  برائے پاور سردار یار محمد رند نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

سردار یار محمد رند نے جیونیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ استعفی 2 دن پہلے وزیر اعظم کو بھجوا چکا ہوں۔

انہوں کہا کہ وفاقی وزراء نے بلوچستان پر کبھی مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا، مجھے بلوچستان پر کسی اجلاس میں بلانے کی زحمت تک نہیں کی گئی۔

سردار یار محمد رند نے کہا کہ پہلے وزیر اعظم کی یقین دہانی پر استعفیٰ واپس لیا تھا مگراب کی بار استعفے کا فیصلہ حتمی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.