dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Cragsmoor New York free hookup sites usa american hookup lisa wade pdf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کے سابق ترجمان ندیم افضل چن کا پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ، ذرائع

وزیراعظم عمران خان  کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی ( پی پی پی)  میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم افضل چن کے پیپلز پارٹی سے معاملات طے ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کل ندیم افضل چن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔

ندیم افضل چن بلاول سے ملاقات میں پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.