بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کے دورہ چین میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے، اظفر احسن

چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ اظفر احسن نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کی مصروفیات اور وہاں ہونے والے معاہدوں سے متعلق بتادیا۔

ایک بیان میں اظفر احسن نے بتایا کہ وزیراعظم کے دورہ چین میں بعض مفاہمت کی یاداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ براہ راست سرمایہ کاری کے معاملات بھی بات ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.