بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، ڈی جی آئی ایس آئی ، ڈی جی آئی بی،ڈی جی ایف آئی اے بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

قومی سلامتی اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان کے علاوہ وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں داخلی سلامتی سے متعلق امور زیر غور آئیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.