بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی کارکردگی کی تعریف، تالیاں بھی بجوائیں

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں بی بی نانی کے دورے پر خاتون اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) مچھ کی کارکردگی کی تعریف کی۔

وزیراعظم نے خاتون (اے سی) عائشہ زہری کی کارکردگی پر اُن کے لیے تعریفی کلمات کہے۔

وزیراعظم نے عائشہ زہری کی سیلاب کے دوران امداد اور بحالی کے کام میں کارکردگی پر تعریف کی۔

شہباز شریف نے خاتون اے سی عائشہ زہرہ کی حوصلہ افزائی کے لیے تالیاں بھی بجائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.