وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں کے نئے اسپیل کے باعث امدادی سرگرمیاں بڑھانے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ سیلاب سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا اور بارشوں کا پے در پے سلسلہ سیلاب کی تباہی میں اضافہ کررہا ہے، متاثرین کی مدد ہم سب کا فرض ہے۔
شہباز شریف نے اندرون و بیرون ملک پاکستانیوں اور مخیر اداروں سے متاثرین کی مدد میں ہاتھ بٹانے کی اپیل بھی کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.