پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کل شام ایک انقلابی پروگرام کا آغاز کریں گے۔
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ اس انقلابی پروگرام سے قبضہ مافیا اور لینڈ مافیا سے عوام کو نجات ملے گی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم کل اپنے خطاب میں عوام کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.