بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کا لڑاکا طیارہ جے ٹین سی کا معائنہ، تصاویر وائرل

وزیراعظم عمران خان نے جدید لڑاکا طیارے جے ٹین سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے چین سے پاکستان پہنچنے والے جدید طیاروں کا معائنہ بھی کیا ۔

چین کے زیراستعمال دنیا کے جدید ترین لڑاکا J-10-C طیاروں…

جے ٹین سی جدید ترین آلات سے لیس ہے، چین کا یہ طیارہ دنیا کے جدید ترین طیاروں سے بہتر ہے، اس طیارے کی پاکستان ایئر فورس کے بیڑے میں شمولیت سے پاک فضائیہ کی قوت میں زبر دست اضافہ ہو گا۔

وزیراعظم آفس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کی اس تقریب میں شرکت اور طیاروں کے معائنہ کرتے تصاویر جاری کی ہیں۔

عمران خان کی لڑاکا طیارے سے تصاویر:

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.