وزیراعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں افغان صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے امن و استحکام کے لیے افغان مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں 40 سال سے جاری تنازع کے خاتمے کے موقع سے فائدہ اٹھانا ہوگا۔
وزیراعظم نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردار کو سراہا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.