secure hookup site cctv grindr hookup tampa best really free hookup sites best hookup apps that aren't a scam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کیلئے اس کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو مستحکم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایکسپورٹ پر پابندی کیساتھ اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا بھی حکم دے دیا ہے، ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سےسختی سے نمٹا جائے گا۔

وزیراعظم کا اپنے احکامات میں متعلقہ اداروں سے کہنا تھا کہ انہیں موثر عمل درآمد سے مسلسل آگاہ کیا جائے، غفلت اور کوتاہی ہوئی تو متعلقہ افسر اور عملہ ذمہ دار ٹھہرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.