وزیراعظم شہباز شریف نے آج ماڈل ٹاؤن میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوگا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے طلب کیے گئے اس اہم اجلاس میں وفاقی وزراء شریک ہوں گے، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.