وزیراعظم شہباز شریف نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف ن لیگی پارلیمانی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوپہر پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی اسمبلی سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.