وزیراعظم عمران خان نے قومی موسمیاتی تبدیلی اور وائلڈ لائف پالیسی 2021 کی منظوری دے دی ہے۔
پالیسی کے مطابق مارگلہ ہلز میں خصوصی زون کو چیتے کے تحفظ کا علاقہ قرار دیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان نے 10 ارب درختوں کے پروگرام کے باعث گرین چیمپئن کی حیثیت حاصل کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کرنی چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.