a v hookup on xbox 360 gay hookup apps nz what is hud hookup app instant sex hookup sites funny will send nudes in 20 minutes no hookups hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم نے آج سیلاب پر کل جماعتی کانفرنس بلالی

سیلاب کی تباہ کاریوں پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج آل پارٹیز کانفرنس بلالی۔ وہ آج چارسدہ میں سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گے۔

گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔

اس موقع پر بلوچستان کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 50 ہزار لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جاچکا ہے، سیلاب روکنے کا کام باتوں اور الزامات سے نہیں ہوگا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ باتیں کر کے، الزام لگا کے اور جھوٹ بول کر قوم کو کب تک دھوکا دیں گے؟۔

شہباز شریف کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ بلوچستان میں 10 لاکھ افراد کو خوراک پہنچائی گئی ہے، ڈیڑھ لاکھ خیموں کی ضرورت ہے، 65 ہزار سے زائد گھر گر گئے ہیں جبکہ 9 لاکھ ایکڑ زرعی رقبہ زیرِ آب آگیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.