پیر 3 شوال المکرم 1444ھ24؍ اپریل 2023ء

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔

مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق ایسی مشاورت ہوئی نہ اس کی ضرورت ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ شہباز شریف 11 اپریل 2022 کو  قائد ایوان کا ووٹ لے چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.