وزیراعظم عمران خان خیبر پختون خوا کے حلقے پی کے تریسٹھ میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی ن لیگ کے امیدوار کے ہاتھوں شکست پر ایکشن میں آگئے۔
عمران خان کل خود پشاور جا کر شکست کی وجوہات پر بریفنگ لیں گے۔
وزیر اعظم گورنر اور وزیر اعلیٰ سے سینیٹ انتخابات کی حکمتِ عملی پر بات کریں گے۔
عوامی شکایات کے جائزے کے لیے وزیر اعظم اگلے ہفتے دوبارہ عوامی ٹیلی فون کالز سنیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.