وزیراعظم عمران خان کچھ دیر میں قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ پر سرکاری ٹی وی کی ٹیم موجود ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق عمران خان رات 9 سے ساڑھے 9 بجے کے درمیان قوم سے براہ خطاب کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے قوم سے ریکارڈ خطاب کے بجائے براہ راست کرنے سے متعلق فیصلہ قریبی رفقاء سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔
Comments are closed.