وزیراعظم پاکستان عمران خان چین کے 4 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
وزیر اعظم عمران خان کو لانے والا خصوصی طیارہ سہہ پہر 4 بجے نور خان ایئر بیس پر اترا۔
وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ شوکت ترین بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور مشیر تجارت بھی پہنچ گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.