وزیراعظم عمران خان میلسی میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لیئے 500 ارب روپے مزید خرچ کریں گے، قومی اسمبلی میں جلد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی آئینی ترمیم لائیں گے، اب دیکھتے ہیں کہ پی پی پی اور ن لیگ جنوبی پنجاب صوبے پر ہماری حمایت کریں گے یا نہیں، یہ سب کے سامنے آ جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.