وزیراعظم عمران خان ماضی آج کل سے ذرا الگ بیانات دے چکے ہیں۔
عمران خان ماضی میں کہہ چکے ہیں اگر انہیں لوگوں کی معمولی تعداد بھی گو عمران گو کہہ دے تو وہ اقتدار چھوڑ دیں گے۔
انہوں نے ماضی میں کہا تھا کہ اگر میرا کوئی ایک بھی جھوٹ پکڑا جائے تو وہ مستعفیٰ ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے۔
وزیراعظم نے صرف یہی نہیں بلکہ یہ بھی کہا تھاکہ الزام لگنے کی صورت میں انصاف صرف اسی صورت میں مل سکتا ہے کہ آپ فوری استعفیٰ دے دیں۔
Comments are closed.