وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ فرانس کے دوران شاندار استقبال پر مسلم لیگ (ن) فرانس کے عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے فرانس ن لیگ کے جنرل سیکرٹری رانا محمود، یوتھ اتحاد کے صدر چوہدری عبدالقادر، سوشل میڈیا انچارج چوہدری یاسر مردان اور ن لیگ کشمیر ونگ راجہ اشفاق احمد کو دورہ کے دوران شاندار استقبال کرنے اور ن لیگ کو متحرک رکھنے پر مبارک باد دی۔
وزیراعظم نے نے یقین دہانی کرائی کہ قومی ایئرلائن کی فلائٹ کی بحالی سمیت تمام مسائل پر کام شروع کر دیا ہے، انشاء اللّٰہ جلد نتائج سامنے آئیں گے۔
Comments are closed.