وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی محمداسلم بھوتانی کوٹیلی فون کرکے انہیں عید کی مبارکباد دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایم این اے محمداسلم بھوتانی کو ان کے آبائی علاقے دریجی میں ٹیلی فون کیا اور انہیں عید کی مبارکباددی۔
رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے وزیراعظم کوعمرے کی ادائیگی اور روضہ رسول پرحاضری کی مبارکباد دی۔
آزاد رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی عید منانے آبائی علاقے دریجی آئے ہوئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.