burley bike hookup hookup Uniondale hookup Middle Island cougar hookup in louisiana cd hookups in cochise county is there a real hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے ہم منصب سے نیک تمناﺅں پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے ہم منصب سے نیک تمناﺅں پر اظہار تشکر کیا ہے۔

قطرکے وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ نے وزیراعظم شہبازشریف کو تہنیتی پیغام بھیجا تھا، وزیراعظم قطر نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر نیک تمناﺅں کا اظہار کیا تھا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے دو روز بعد کراچی کا دورہ کیا اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔

شہبازشریف نے وزیراعظم قطر کے پیغام  کے جواب میں کہا کہ آپ سے دوستی پاکستان کاقیمتی اثاثہ ہے، قطر، پاکستان کی دوستی باہمی اعتماد، تعاون پر استوار ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ پاک قطرقریبی تعلقات مزید مضبوط، پختہ بنانے کے خواہاں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.