بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر کو فون، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔

رپورٹس کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے عوام کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔

کہیں مویشی منڈیوں میں بھاؤ تاؤ میں تیزی آگئی ہے تو کہیں خریداروں کی بیوپاریوں کو منانے کی کوشش جاری ہیں، تو کہیں مہنگائی کے باعث بیوپاریوں کو گاہکوں کی تلاش ہے۔

شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودُو سے بھی فون پر بات چیت کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.