hookup agency in singapore hookup Parsippany NJ black gay hookup dog screening hookup to laptop what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم شہباز شریف سے فضل الرحمان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ملاقات میں سود سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل پر وزیراعظم کو تحفظات سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم اپیل کو واپس لینے اور ٹاسک فورس کی تشکیل میں کردار ادا کریں، قبلہ ایاز کا وزیراعظم کو خط

ترجمان جے یو آئی (ف) نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو نیشنل بینک کی طرف سے اپیل واپس لینے کی یقین دہانی کروائی۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ وزیراعظم نے ٹاسک فورس کو حکم دیا ہے کہ نیشنل بینک کی اپیل واپس لینے سے متعلق فوری اقدامات کیے جائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.