پیر11؍ربیع الثانی 1444ھ7؍نومبر2022ء

وزیراعظم شہباز شریف سے شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی ہے۔

 سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شرم الشیخ میں میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں پاک سعودی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

شہباز شریف اور سعودی ولی عہد میں ماحولیاتی تبدیلی سے مقابلے کیلئے کوششوں پر بھی بات چیت ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.