وزیراعظم شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجا ریاض نے ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان اہم آئینی اور قانونی امور پر مشاورت بھی کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.