جمعہ 9؍محرم الحرام 1445ھ28؍جولائی 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

پاکستانی سفیر، سفارتی اہلکاروں اور اماراتی اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شیخ سعید بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کیلئے شاہی محل جائیں گے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.