وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے۔
انقرہ ایئرپورٹ پر ترک وزارتِ خارجہ کےاعلیٰ حکام، پاکستانی سفیر اور سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ ترکیے میں صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وہ ترکیے میں سرمایہ کاروں اور بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.