
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
شہباز شریف دورے کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دورے کی دعوت دی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.