بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔

عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت سمیت وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم سگیاں کے علاقے میں میواکی جنگل میں افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.