وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔
تحریک عدم اعتماد تحریک انصاف کے 25 ارکان کے دستخط کے ساتھ جمع کرائی گئی۔
درخواست گزاروں کی جانب سے متبادل وزیر اعظم کیلئے سردار تنویر الیاس کا نام تجویز کیا گیا ہے۔
تحریک عدم اعتماد وزیر مالیات ماجد خان اور اکبر ابراہیم نے جمع کرائی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.