وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی سے امیری دیوان میں ملاقات کریں گے۔
امیری دیوان میں وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا جائے گا۔
پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےفروغ سے متعلق بات چیت ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف فیفا ورلڈ کپ 974 اسٹیڈیم کا دورہ بھی کریں گے، انہیں اسٹیڈیم کے مختلف سیکشنز اور سہولتوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.