
وزيراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہوگئے، رمضان شوگر ملز کے بے نامی اکاؤنٹس پر جواب جمع کروا دیا۔
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہوئے، انہوں نے رمضان شوگر ملز کے بےنامی اکاؤنٹس کا جواب داخل کیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز کو ایف آئی اے نے شامل تفتیش ہونے پر سوالنامہ دیا تھا، مقدمہ زیر سماعت ہے، اگلی سماعت 7 جنوری کو مقرر ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.