funny will send nudes in 20 minutes no hookups app for plane hookups 17 year old hookup whisper hookup hookup sites like craigslist

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزراء نے بیرونِ ملک جانے کے لیے پروازیں بُک کروالیں، شرجیل انعام میمن کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزراء نے بیرونِ ملک روانگی کے پروازیں بُک کروانا شروع کردی ہیں۔

سعید غنی نے 23 مارچ کو کیے گئے ایک ٹوئٹ میں ندیم افضل چن کے مشہور ڈائیلاگ کو اپنے انداز میں لکھا ۔

متحدہ اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد سے پہلے حکومت کے بڑا سرپرائز کے بعد شرجیل میمن کا یہ دعویٰ سامنے آیا ہے۔

انہون نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ منسٹر انکلیو میں پیکنگ اسٹارٹ ہوگئی ہے اور کچھ وزراء نے بیرونِ ملک کے لیے ٹکٹیں بُک کروالی ہیں۔

خیال رہے کہ اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور اپوزیشن رہنماؤں میں ملاقات کے دوران تمام معاملات طے پاگئے، ایم کیو ایم تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.