80 hookup pregnant hookup app for plane hookups what is hud hookup app american hookup lisa wade pdf cctv grindr hookup tampa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی کا ہیٹ ویو الرٹ جاری

وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو کا باضابطہ الرٹ جاری کردیا۔

وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے، پاکستان اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں درجہ حرارت 49 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ قبل از وقت گرمی کی شدید لہر میں اضافہ ماحولیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کی علامت ہے۔

ماہ رمضان میں لاہور میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے ہوگیا ہے،جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں شدید گرم موسم کے دوران بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے بھی شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.