جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔

اس تقریب میں نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ورچوئل یونیورسٹی آن لائن فنی تعلیم عام کرنے میں نیوٹک کی مدد کرے گی اور دور دراز پسماندہ علاقوں تک جدید ترین فنی تعلیم عام کی جائے گی۔

اس حوالے سے ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان پروفیسر ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ طلباء کو انرول کیا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.