جمعہ 4؍ذوالحجہ 1444ھ23؍جون 2023ء

ورلڈ کپ کوالیفائر: سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں اومان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 31 اوورز میں 98 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

سری لنکا نے اومان کا دیا ہوا ہدف باآسانی 15 اوورز میں حاصل کرلیا۔

دیموتھ کرونارتنے 61 اور پاتھم نسانکا 37 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.