جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ کپ میں پاکستان کی غلطیوں کو بڑا نہیں کہا جاسکتا، عمران نذیر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ورلڈ کپ میں غلطیوں کو بڑا نہیں کہا جاسکتا۔

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو پاور ہٹنگ کرنے والے بیٹرز اور کوچز کی ضرورت ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عمران نذیر نے کہا کہ قومی ٹیم بری پرفارمنس اور انجریز پر قابو پالے تو اگلی بار اچھی کارکردگی دکھا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 8 سال انجری میں رہا، ابھی بوڑھا نہیں ہوا، میں اب کوچنگ کے لیے ضرور دستیاب ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.