ہفتہ 11؍شعبان المعظم 1444ھ4؍مارچ 2023ء

ورلڈ کپ سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ پہلے نمبر پر آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ پہلے نمبر پر آگیا۔

انگلینڈ نے بنگلادیش کو دوسرے ون ڈے میں ہرا کر دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کی۔

نیوزی لینڈ دوسرے، بھارت تیسرے اور پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے۔

آسٹریلیا پانچویں، بنگلادیش چھٹے، افغانستان ساتویں اور ویسٹ انڈیز آٹھویں نمبر پر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.