بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی پر شعیب اختر نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ میں تبدیلی پر اپنا ردعمل دے دیا۔

رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے ایک کاروباری شخص نے پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ جیتنے کی صورت میں بلینک چیک کی پیشکش کی ہے۔

انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اگر شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل کیا جاتا تو اچھا ہوتا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں تبدیلیوں سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے شعیب اختر  نے کہا کہ حیدر علی کو شعیب ملک پر فوقیت دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شعیب ملک کا ٹیم میں ہونا لازمی ہے، یہ اہم فیصلہ جلد از جلد کرنا چاہیے تھا۔

رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے ایک کاروباری شخص نے پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ جیتنے کی صورت میں بلینک چیک کی پیشکش کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب لگتا ہے کہ یہ اسکواڈ بہت مضبوط ہے، میں چاہتا تھا کہ شعیب ملک بھی اسکواڈ میں ہوتا یہ ٹیم بھی اچھی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.