بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ورلڈ ایتھلیٹکس، پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے۔

ُپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جویلین تھرو مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔

ارشد ندیم نے 86.16 میٹر کی تھرو کی، یہ تھرو ارشد ندیم کی اس سیزن میں بہترین تھرو بھی ہے۔

تیاریاں اچھی ہیں، ملک کے لیے میڈل لانا چاہتا ہوں، قوم دعا کرے، پاکستانی ایتھلیٹ

واضح رہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کا فائنل راؤنڈ پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے 6 بجے ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.