ہفتہ 26؍ذوالحجہ 1444ھ15؍جولائی 2023ء

ورلڈ انڈر21 اسنوکر: پاکستان کے حمزہ الیاس کو سیمی فائنل میں شکست

ورلڈ انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس کو سیمی فائنل میں شکست ہوگئی۔ 

ریاض میں جاری عالمی مقابلے میں پاکستان کے حمزہ الیاس کو جرمن کیوئسٹ الیگزینڈر وڈایو نے ہرایا۔ 

الیگزینڈر وڈایو نے بیسٹ آف نائن مقابلے میں 4-5 کے فریم سے کامیابی حاصل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.