up personals indian divorced dating sites australia girls with long blonde hair bagoong isda in english chunby girl to love someone like you

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وراثت میں بزرگوں سے جو ملا اس میں رحمان ملک کی دوستی بھی شامل ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ وراثت میں بزرگوں سے جو ملا اس میں رحمان ملک کی دوستی بھی شامل ہے۔

 اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہمارے ملک میں سچ بولنا اور لکھنا مشکل ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ حقیقی تحقیقات کے لیے آزاد جمہوریت کی ضرورت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.