بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وراثتی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے ایک سال کے اندر اندر ہوں گے، قانون منظور

قومی اسمبلی نے وراثتی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے ایک سال میں کرنے کا قانون منظور کرلیا۔

اس حوالے سے پیش کیے گئے بل کے متن میں تحریر ہے کہ دیوانی عدالتوں کے سول ججز وراثتی مقدمات کے فیصلے ایک سال کے اندر کرنے کے پابند ہوں گے۔

آپ کے مسائل اور اُن کا حلسوال:۔ محترمی مولانا سیّد…

جاوید حسین شاہ کی جانب سے پیش کیے گئے بل میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ وراثت کے مقدمات میں بیوائیں و یتیم بچے سالہا سال عدالتوں کے دھکے کھاتے رہتے ہیں۔

اس بل کے متن میں کہا گیا کہ بیوائیں اور یتیم بے بس لوگ ہوتے ہیں ان کے مقدمات کے جلد فیصلے ہونے چاہئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.