بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

واہ کینٹ میں زوردار دھماکا، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

واہ کینٹ میں زور دار دھماکا سنا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اندرونی حادثہ ہے۔

 پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واہ کینٹ میں زور دار دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے  قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

پولیس ذرائع  کا کہنا ہے کہ واہ کینٹ میں دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.