جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کیخلاف شدید سردی میں دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔
دھرنے میں بڑی تعداد میں شہریوں کے علاوہ قبائلیوں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
مظاہرین نے علاقے میں قیام امن کیلئے بھتا خوری، قتل اور اغواء کی وارداتیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.