جمعرات یکم؍محرم الحرام 1445ھ20؍جولائی 2023ء

وارم اپ میچ، پاکستان ٹیم کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان 2 روزہ وارم اپ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پلئینگ الیون میں کپتان بابر اعظم، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، سعود شکیل، سرفراز احمد اور شان مسعود شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سلمان علی آغا، محمد رضوان، محمد ہریرہ، شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی بھی  ٹیم کا حصہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.