بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ن لیگ کے جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک شخص کا انتقال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جلسے میں ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔

 ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ حسن اختر کو کلر سیداں میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ حسن اختر کو مسلم لیگ (ن)  کے مرکزی اسٹیج سے ہی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.